حویلی کہوٹہ، گاؤں پلنہ کے جنگل میں اچانک آگ بھڑک…
حویلی کہوٹہ سب ڈویژن خورشید آباد کے گاؤں پلنہ کے جنگل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پاک فوج کی طرف سے 646 مجاہد رجمنٹ کے لیفٹیننٹ سرفراز، نائب صوبیدار ممتاز اور چوکی افسر خورشید…