براؤزنگ ٹیگ

جوڈیشل کمیشن

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز…

جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن میں اکثریتی رائے سے فیصلہ ہوا اور آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کے حق میں 11 ووٹ آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

9مئی کےتمام مقدمات یکجا کرنےاورجوڈیشل کمیشن…

لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کےتمام مقدمات یکجا کرنےاورجوڈیشل کمیشن بنانےکی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی۔ ہائیکورٹ کےرجسٹرارآفس نےکیس کو11نومبر کیلئے مقرر کرنے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ جو جسٹس سید شہباز علی…

جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول حکومت…

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حکومت سے ناراض ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر وعدے پورے اور…

جوڈیشل کمیشن اجلاس : سات رکنی آئینی بینچ قائم ،…

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس پاکستان بننے کے بعد جوڈیشل کمیشن کا یہ پہلا اجلاس تھا جس میں جسٹس امین الدین خان…

بلاول بھٹو نے احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام…

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ دینے پر احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق بلاو ل بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا، بلاول…

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری، اسپیکر اسمبلی نے…

اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کے لئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں بڑی پیشرفت، اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔ قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی سپریم جو ڈیشل کمیشن کو خط لکھ کر پارلیمانی…

حکمران اتحاد اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کیلئے نام…

حکمران اتحاد اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے 2 ،2 نام فائنل کر لیے۔ حکمران اتحاد نے قومی اسمبلی سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو اور سینیٹ سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی کا نام فائنل کیا ہے۔ دوسری جانب…

پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن میں شمولیت کیلئے سات…

پاکستان تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن میں شمولیت کیلئے سات ناموں کی فہرست تیار کرلی ہے، پی ٹی آئی کے سابقہ جوڈیشل کمیشن ممبران کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قانونی علم رکھنے والے پارلیمنٹرینز کو جوڈیشل کمیشن میں…

اسپیکر نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے حکومت اور اپوزیشن سے دو، دو ارکان کے نام طلب کیےگئے ہیں۔ خیال رہے کہ سینیٹ اور…