جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک…
ملتان: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے تاہم احتجاج اور دھرنے جاری رہیں گے۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی…