محسن نقوی نے اعترافِ جرم کر لیا، فارم 47 کا نظام…
کراچی: امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے حالیہ بیان سے اعتراف ہوتا ہے کہ فارم 47 کے ذریعے قائم کیا گیا نظام ناکام ہو چکا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ فارم 47 کے…