جسٹس اورنگزیب کا جج ذوالقرنین ابوالحسنات سے متعلق…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ میرا گزشتہ روز کا غصہ قابلِ جواز نہیں تھا مجھے اس پر افسوس ہے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہمارے سامنے نہیں تھے مجھے اس طرح نہیں کہنا چاہیے تھا، ہم جو فیصلے میں نہیں لکھ سکتے وہ…