کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور…
نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی اور تقریباً…