براؤزنگ ٹیگ

بلوچستان

بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا وزیراعلیٰ سرفراز…

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا اور جہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں اُن علاقوں میں کارروائیاں کی جائیں گی۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ مغوی طالب علم مصور کاکڑ کی بازیابی…

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں سے…

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے میجر عاطف خلیل اور حوالدار نور احمد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 نومبر 2024 کو ہرنائی میں دہشت…

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہو گیا۔ محکمۂ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس ضلع جعفرآباد سے رپورٹ ہوا۔ صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں پولیس کیسز کی تعداد 49 ہو گئی…

ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی دہشتگرد…

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا،…

بلوچستان: اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23…

بلوچستان کے ضلع ژوب میں اسکول کلرک نے امتحانی فیس کے 23 لاکھ روپے جوئے میں ہارکر 800 سے زائد طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ کلرک تو گرفتار ہوگیا مگرطلبہ کی امتحانی فیس کون جمع کرائے گا ؟ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں اور دسویں…

عوام کو ورغلانے میں ناکامی ، بلوچستان کے عوام نے…

بلوچستان یکجہتی کمیٹی کو تربت کے عوام کو ورغلانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ، بلوچستان کے عوام نے ماہرنگ بلوچ کا بیانیہ مسترد کر دیا ہے۔ بلوچستان یکجہتی کمیٹی کی جانب سے تربت میں احتجاج کی ناکامی اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان کی عوام…

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں…

بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول 22 کروڑ ڈالر میں صرف 2کروڑ 20لاکھ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ عالمی بینک نے سیلاب بحالی پروجیکٹ کے تحت 40 کروڑ ڈالر قرض…

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی پشین، ژوب میں…

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے جبکہ پشین میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 5 خوارج کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

دکی کان حملے کے بعد 40 ہزار مزدور آبائی علاقوں کو…

دکی میں کوئلے کی کان پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد سے ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل ہے۔ لیبر ایسوسی ایشن کے مطابق عدم تحفظ کے باعث 40 ہزار سے زائد مزدور آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ضلع کی 1200 سے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد کرلیں۔ سیکیورٹی فورسز اور کسٹمز نے حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے سپاری کے 51 تھیلے ضبط کیے،ضبط…