سیف علی خان اسپتال سے ڈسچارج، قاتلانہ حملے کے بعد…
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
سیف علی خان گزشتہ بدھ کی نصف شب اپنے گھر پر ڈکیتی کی ایک واردات کے دوران چاقو حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔
زخمی ہونے کے بعد سے وہ ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں سے…