بابر اعظم کی سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد اپنی فارم اور ردھم بحال کرنے کے لیے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ…