اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار…
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکانٹنٹس ( اے سی سی اے ) نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کر لیا۔
عائلہ مجید اے سی سی ا ے کی 120 سالہ تاریخ میں پاکستان سے اس عہدے کے لیے منتخب ہونے والی پہلی شخصیت بن گئی…