پاکستان کی سب سے سستی اور تیز ترین ای وی موٹر…
ای ٹربو موٹرزنے ملک کی سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک وہیکل(EV)انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کردیا ہے۔
اس حوالے سے کراچی میں منعقد کی جانے والی تعارفی تقریب میں سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل…