قراقرم ہائی وے ایف ڈبلیو او کی کاوشوں کی بدولت…
قراقرم ہائی وے ایف ڈبلیو او کی انتھک کاوشوں کی بدولت سردیوں میں بھی بحال کر دی گئی۔
پاکستان اور چائنہ کو زمینی راستے سے ملانے والی شاہراہ قراقرم دسمبر سے مارچ تک بند رہتی تھی۔
2024میں دونوں ممالک کی حکومتوں نے سیاحت اور تجارت کے فروغ کے…