براؤزنگ ٹیگ

اڈیالہ جیل

حکومت سے مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی کے وفد کی عمران…

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا وفد بانی پی ٹی آئی سے مشاورت اور لائحہ عمل پر مشاورت کیلیے اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ پی ٹی آئی کے وفد کی اڈیالہ جیل میں آج دوسری بار بانی چیئرمین سے ملاقات ہورہی ہے، اس سے قبل بیرسٹر…

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے…

راولپنڈی: پولیس اور انتظامیہ نے تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے بند کردیے ہیں۔  اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ جیل جانے والی مرکزی شاہراہ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے…

3پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند…

پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل جانے والے راستے پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ راولپنڈی شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس تعینات ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والا مرکزی راستہ فیض آباد انٹرچینج بھی بند…

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیے گئے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن…

جی ایچ کیو حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی…

عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری بذریعہ ویڈیو لنک لگوانے کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ انسداد دہشتگردی…

عمران خان کو جیل میں سہولیات نہ ملنے پر توہین…

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے جیل مینوئل کے مطابق سہولیات نہ ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف…

بشری بی بی زمان پارک سے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی چند روز لاہور میں قیام کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ بشری بی بی نے لاہور میں اپنا دانتوں کا چیک اپ کروایا جس کے بعد وہ روانہ ہوئیں۔ وہ توشہ خانہ 2 کیس…

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3…

امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید 3 ملزمان سے ملاقات کی۔ جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو اڈیالہ جیل میں اسیر 3 ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد نے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار…

اڈیالہ جیل میں نیا جدید سسٹم نصب ملاقاتیوں کو…

اڈیالہ جیل میں داخلے کے لیے فائی انٹیگریٹیڈ سسٹم نصب کردیا گیا، جس کے بعد قومی شناختی کارڈ کے بغیر کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔ انٹیگریٹڈ سسٹم کے ساتھ بائیو میٹرک ویریفیکیشن ڈیوائس بھی نصب کر دی گئی، قومی شناختی کارڈ کے بغیر جیل…

عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس…

پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ میرے…