براؤزنگ ٹیگ

اڈیالہ جیل

عمران خان نے پیغام دیا ہے ورکرز قربانی کے لیے تیار…

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ورکرز کے لیے پیغام دیا ہے کہ وہ قربانی کے لیے تیار رہیں، معاشرے ایٹم بم گرانے سے نہیں انصاف اور اخلاقیات غائب ہونے سے ختم ہوجاتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

اڈیالہ جیل میں گرمی کی شکایت پر بانی پی ٹی آئی…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے لیے دو بڑے روم کولر اڈیالہ جیل پہنچادئیے گے، دونوں نے جیل میں شدید گرمی اور حبس کی شکایت کی تھی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ بشری بی بی کے فوکل پرسن رائے سلمان کھرل بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے لیے دو بڑے…

توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے جج شاہ رخ ارجمند کل صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں سماعت کریں گے، پراسکیوشن کل مزید گواہ پیش کرے گی۔ علاوہ ازیں گواہوں میں وزارت خارجہ کے ایک…

اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور شعیب شاہین کی…

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین آپس میں لڑ پڑے۔ فواد چوہدری اور شعیب شاہین کی لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے شعیب شاہین سےکہا تم…

پنجاب کی گنجان آباد جیلوں کے مسائل حل کرنے کے لیے…

پنجاب کی گنجان آباد جیلوں کے مسائل حل کرنے کے لیے 4 نئی جیلیں تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے کہا کہ 4 نئی جیلیں لاہور سمیت دیگر اضلاع میں بنیں گی۔، لاہور، سیالکوٹ ،چنیوٹ اور رحیم یارخان میں چار…

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء…

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی تین بہنوں علیمہ خان، عظمی خانم اور نورین خان کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس…

26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب 54 رہ گئے…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو لاپتہ ہونے والے 200 لوگوں میں سے کئی واپس آگئے اور اب تعداد صرف 54 رہ گئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ…

اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں…

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو پیش نہ کرنے پر ایس پی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے رہنماؤں کی رہائی کے…

پی ٹی آئی احتجاج، گرفتار 281 ملزمان شناخت پریڈ پر…

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک سے گرفتار 281 ملزمان کو 14 روز کے لیے شناخت پریڈ پر سینٹرل جیل اڈیالہ جبکہ دو خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ دو خواتین سمیت 283 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں میں…

ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں اور ان کی صحت بھی بالکل…