اٹلی میں اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی تیاری
میلان: اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ حکومت اسکولوں میں چہرہ ڈھانپنے والے نقاب اور برقع پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ہر جماعت میں غیرملکی طلبہ کی تعداد کی حد مقرر کرنے کی تیاری کررہی ہے۔جارجیا میلونی نے اپنی جماعت برادرز…