پنڈی ٹیسٹ/ تیسرا روز، پاکستان کی میچ پر گرفت…
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی اسپنرز نے انگلش بیٹنگ کا جلوس نکال دیا۔
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات سے دوچار ہے ، انگلینڈ کے 97 رنز پر 8…