انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی…
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کومل خان پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی۔
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کے لیے 15 رکنی پاکستانی…