ملک بھر میں آج سے انٹرنیٹ سروس مکمل بند کرنے کا…
تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر میں رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس مکمل بند کردی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے آج رات بارہ بجے کے بعد انٹرنٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد وائی فائی سروسز بھی نہیں چلیں گی۔ موبائل…