انسانی سمگلنگ مافیا کی پوری چین کے خلاف کریک ڈاؤن…
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کا دورہ کیا اور خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔اجلاس میں محسن نقوی نے ایف آئی اے زونل…