آزاد کشمیر میں نظام بدلنے کا عزم، افتخار گیلانی کا…
مظفرآباد: نومنتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر محض زمین کے ایک ٹکڑے کا مسئلہ نہیں، جب تک بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں کرتا، مسئلہ کشمیر ختم نہیں ہوگا۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی…