اطالوی وزیر اعظم جورجیا میلونی لبنان کا دورہ کریں…
اطالوی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس ہفتے کے آخر میں لبنان کا دورہ کریں گی۔
اٹلی کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں میں خطاب کرتے ہوئے، میلونی نے اسرائیل کے یکطرفہ مطالبے پر اقوام متحدہ کے امن مشن (UNIFIL) کی لبنان سے واپسی…