اسحاق ڈار سے ترک سفیر، برطانوی ہائی کمشنر کی…
اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترکیہ کے سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں علاقائی اور عالمی صورتحال سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دفتر خارجہ کے مطابق ترکیہ کے سفیر عرفان سے…