مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو وزیراعظم…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، اگر ملا بھی تو اسے وزیراعظم کو بجھوادوں گا۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا کہ ملک بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فتنہ الخوارج…