ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار تک آبنائے ہرمز نہیں…
تہران: ایرانی رہبرِ انقلاب کے سیاسی مشیر محمدباقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اقتدار میں ہیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ایرانی میڈیا کے مطابق محمدباقر ذوالقدر نے کہا کہ…