چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ نہ…
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ اس حوالے سے فیصلہ نہ ہو سکا، آئی سی سی کا اجلاس کل تک ملتوی ہو گیا۔
اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آج بڑے فیصلے کا امکان تھا، دوسری جانب چیئرمین پی سی بی کا بھی دو ٹوک مؤقف ہے کہ…