آئینی بینچ کے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے…
آئینی بینچ نے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بینچز کی تشکیل کا معاملے پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ججز کمیٹی کا اجلاس ہوا، یہ اجلاس جسٹس جمال مندوخیل کی چین سے واپسی کے…