9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری کی ضمانتیں خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی۔عدالت نے عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ضمانتیں خارج کر دی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت پانچ مقدمات میں ضمانتیں خارج کیں۔

 

 

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے