9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات عمر سرفراز چیمہ، اعجاز…
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی۔عدالت نے عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ضمانتیں خارج کر دی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا۔
انسداد دہشت گردی…