عمران خان کی رہائی ،راولپنڈی میں درج مقدمات رکاوٹ…
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی میں گزشتہ ماہ راولپنڈی میں درج ہونے والے مقدمات رکاوٹ بن گئے۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ضمانت پر رہائی کے حکم کے باوجود جیل سے باہر نہیں آسکیں گے، گزشتہ ماہ پنڈی میں درج…