ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا مقابلہ 3-3 سے برابر

ایمسٹرڈیم: ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔پاکستان نے پہلے کوارٹر میں ایک گول اسکور کیا، جبکہ چوتھے کوارٹر میں مزید دو گول کرکے برتری حاصل کی۔ویلز نے دوسرے کوارٹر میں دو گول داغے، جبکہ چوتھے کوارٹر میں ایک اور گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے آخری لمحات تک بھرپور کھیل پیش کیا گیا، تاہم مقررہ وقت ختم ہونے تک کوئی ٹیم فیصلہ کن برتری حاصل نہ کرسکی۔ایمسٹرڈیم: ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔پاکستان نے پہلے کوارٹر میں ایک گول اسکور کیا، جبکہ چوتھے کوارٹر میں مزید دو گول کرکے برتری حاصل کی۔ویلز نے دوسرے کوارٹر میں دو گول داغے، جبکہ چوتھے کوارٹر میں ایک اور گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے آخری لمحات تک بھرپور کھیل پیش کیا گیا، تاہم مقررہ وقت ختم ہونے تک کوئی ٹیم فیصلہ کن برتری حاصل نہ کرسکی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے