امریکہ کی کانگریس میں عمران خان کے حق میں خط اور اس کے پس پردہ حقائق
کچھ دنوں سے تحریک انصاف گلا پھاڑ پھاڑ کر یہ اعلانات کر رہی تھی کہ امریکہ میں 60 کانگرس اراکین نے عمران خان کے حق میں اپنی حکومت کو خط لکھا ہے اور عمران خان کی رہائی سمیت پاکستانی فوج پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جب خط لکھنے والے امریکی کانگرس کے ان ارکان کا جائزہ لیا گیا تو یہ ہوش ربا تفصیلات سامنے آئیں کہ
ان 62 میں سے 9 کٹر یہودی نسل پرست ہیں
29 اسرائیل کے کھلم کھلا حمایتیوں میں شمار ہوتے ہیں
13 ممبران مختلف مواقع پر بھارت کی جانب اپنی کھلی ہمدردیوں کا اظہار کر چکے ہیں
21 کٹر پاکستان مخالف
جبکہ
دو اپنی تقریروں میں کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دے چکے ہیں۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مجموعی طور پر ان 60 میں سے 50 ارکان ہم جنس پرستی، یعنی LGBTQ کے حمایتی ہیں۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں