براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول…

مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پہلے 2 عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے 2 اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔ مردوں کیلئے زیارت کا پہلا وقت صبح 11:20 سے رات 8 بجے تک مقرر کیا گیا ہے…

جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو دشمن کے اڈوں اور…

ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کردیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات فوجی جارحیت کے حقیقی خطرے کی…

ٹرمپ کا ایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کیلئے…

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر ایران کے خلاف محدود فوجی حملے پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں ایرانی فوجی یا سرکاری مقامات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق محدود…

یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا…

 متحدہ عرب امارات نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ اماراتی نیوز  ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں رمضان المبارک میں 3 ہزار 296  قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیاگیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق  دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856…

برطانیہ، ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم…

برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کردی گئی۔ اس کے…

قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو…

قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو ایک ہفتے کے لیے بے دخل کردیا۔ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح کے لیے فلسطینی امام پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے شیخ محمد العباسی کو بغیر…

امریکی فوج رواں ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ…

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی میڈیا نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی پر غور و فکر میں کافی وقت صرف…

ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی…

واشنگٹن: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہےکہ امریکا کی پہلی ترجیح یہ ہےکہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ایک بیان میں جےڈی وینس نے کہا کہ ایران سے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بعض صورتوں میں تعمیری رہا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی پہلی…

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کی…

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر نے دیکھنے والے کا دل موہ لیا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں دنیا بھر سے آئے ہزاروں مسلمان بارگاہ الہیٰ میں سجدہ ریز رہے، ماہ رمضان پانے پر شکر اور مغفرت کی…

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا کل پہلا روزہ…

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 18 فروری بروز بدھ پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے حوطہ سدیر کے مقام پربڑا اجلاس ہوا ، سعودی عرب میں 7 دیگرمقامات پربھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوئے جن میں محکمہ موسمیات اور…