براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر…

امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے واشنگٹن بھیجے جانے والے اپنے تجارتی وفد کا دورہ اس وقت مؤخر کر دیا جب امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر کی جانب سے عائد…

دبئی پولیس نے بچےکے سڑک پر بائیک چلانے پر 38لاکھ…

دبئی پولیس نے بچے کے سڑک پر  بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ روپے) کا جرمانہ عائد کردیا۔ خلیجی اخبار کے مطابق دبئی ٹریفک پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران دو بچوں کو  مین روڈ  پر  چار پہیوں والی کواڈ بائیک چلاتے دیکھا تو فوری طور…

بھارت: مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ، ٹرین…

بھارت میں مسلمانوں پر ماہِ رمضان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ بھارت کے شہر حیدرآباد میں تراویح کے دوران جامعہ مسجد کے باہر ہندو انتہا پسندوں نے نعرے لگائے اور تیز میوزک بجا کر تنگ کرنے کی کوشش کی۔ ادھر ریاست اترپردیش کے ضلع…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر غصہ، امریکی صدر ٹرمپ نے…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد عالمی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کی حیثیت سے دنیا بھر کے ممالک پر عائد 10 فیصد عالمی ٹیرف کو بڑھا کر…

ایران پر ممکنہ حملے میں امریکا ایرانی رہنماؤں کو…

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خدشات بڑھ گئے، لڑاکا طیاروں سے بھرا امریکا کا دوسرا بحرہ بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے  جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کے…

نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50…

نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں پر  مسلح افراد  نے حملہ کرکے کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے شام تقریباً 5 بجے حملہ شروع کیا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ حملہ آوروں نے…

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو…

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی ٹیرف کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ ڈونلڈ…

خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے، پورے خطے پر…

اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو کے دوران مائیک ہکابی نے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے…

امریکی سینیٹر کی غزہ میں اسرائیل کیجانب سے فلسطینی…

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی حمایت کر دی۔ ایک انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ 7 اکتوبر واقعے کے بعد کے برسوں میں بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ غزہ میں جو کچھ…

سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طورپر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا، صدر نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کے مطا بق 150 دن کےلیےامریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، بعض اشیا اس عارضی ڈیوٹی…