براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

ایرانی سکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں:…

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں مظاہرین کی ہلاکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایران میں جاری کشیدہ صورت حال پر فرانسیسی صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر نے مشترکہ بیان جاری کردیا۔ مشترکہ بیان میں کہاگیاکہ ایرانی سکیورٹی…

اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ امریکا نے ایران کی صورتحال پرنظررکھی ہوئی ہے اور اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی حکومت نے برسوں اپنے عوام کے ساتھ براسلوک کیا،…

امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر روس اور چین کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اس علاقے پر کسی کو قبضے کی اجازت نہیں دیں گے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال گرین لینڈ سے متعلق مختلف پہلوؤں…

ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو، کئی شہروں میں…

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد مظاہرے بے قابو ہوگئے، معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ جھڑپوں کے دوران اموات کی تعداد 217 ہوگئی۔ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں گزشتہ رات سے مزید اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں مختلف…

ایران میں جاری مظاہرے 100 سے زائد شہروں میں پھیل…

ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی ، انسانی حقوق کے غیر ملکی اداروں کا کہنا ہے کہ احتجاج 100 سے زائد شہروں میں پھیل چکا ہے۔ تہران اور مشہد میں رات گئے حکومت کے خلاف سڑکوں پر مارچ کیا گیا، احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک ہلاک…

ٹرمپ کا اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے امریکا کو نکالنے اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا تھا کہ امریکا درجنوں بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروں سے…

سائنسدانوں نےگرین لینڈکی برف تیزی سے پگھلنے پر…

سائنسدانوں نےگرین لینڈ کی برف کی چادریں تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کردیا۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق گرین لینڈ کی برف کی تہہ کے بڑے حصے ماضی میں مکمل طور پر پگھل چکے ہیں اور یہ عمل دوبارہ ہوسکتا ہےکیونکہ کرہ ارض کے…

امریکا وہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نیٹو کا حصہ نہ ہوتا تو  روس اور چین کو  اس اتحاد کا کوئی خوف نہیں ہوتا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کے بغیر نیٹو  بے اثر ہے، وہ واحد قوم جس سے روس…

کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر قسم توڑنے اور…

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا ہوا تو وہ…

مجھے اغواکیا گیا، اب بھی وینزویلا کا صدر…

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ میں ایک اچھا انسان ہوں مجھے اغوا کیا گیا ہے۔ مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر…