بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا…
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانےکا ریکارڈ قائم کر دیا۔
لاہور میں جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابر نے آسٹریلیا کے خلاف…