ٹی 20 ورلڈ کپ، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام…