براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

امریکا کے کوئنسی ہال نے مینز 400 میٹر دوڑکے فائنل…

اولمپک گیمزایتھلیٹکس میں امریکا کے ایتھلیٹ کوئنسی ہال نے 400 میٹر دوڑ کےفائنل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ مردوں کے 400 میٹر دوڑ کے فائنل مقابلے میں امریکا کے 26سالہ…

نیدرلینڈز اور چین کے درمیان پیرس اولمپکس مینز فیلڈ…

نیدرلینڈز اور چین کی ٹیمیں پیرس اولمپکس گیمز میں مردوں کے فیلڈ ہاکی ایونٹ میں طلائی تمغے کے لئے کل(جمعہ ) کو ایکشن میں ہوں گی۔ اس سے قبل کھیلے گئے مینز فیلڈ ہاکی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیدرلینڈز ارجنٹائن کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں…

جنوبی کوریا نے پیرس اولمپکس میں مینز 58کلوگرام…

جنوبی کوریا کے پارک تائی جون نے پیرس اولمپکس گیمز 2024 تائیکوانڈو میں مردوں کے 58 کلوگرام مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ان مقابلوں میں آذربائیجان کے گاشم ماگومیدوف نے چاندی جبکہ میزبان فرانس کے سائرین ریویٹ اور تیونس کے محمد خلیل جندوبی کو…

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے شاہین آفریدی…

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز  معروف برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے پاکستانی آل راؤنڈر شاہین شاہ آفریدی کے نام کی کٹ جاری کر دی پاکستانی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے  برطانوی فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کا دورہ کیا جہاں شاہین شاہ آفریدی…

پیرس اولمپکس: بھارتی ریسلر اور اسٹاف کو ڈی پورٹ…

اولمپکس انتظامیہ نے بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو  پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ،ریسلرانتم پنگھل کی بہن نشاء ان کا ایکریڈیٹیشن کارڈ (اجازت نامہ) استعمال کرتےہوئے پکڑی گئیں۔ خبر کے مطابق انتم اپنا کچھ سامان اولمپکس ولیج…

بنگلادیش اے کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا…

 بنگلادیش اے کیخلاف دو چار روزہ میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ منعقد ہوا۔ اسلام آباد کلب میں ہونے والے پہلے پریکٹس سیشن میں پاکستان شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑیوں سرفراز احمد، نسیم شاہ سمیت دیگر نے ہیڈ کوچ عمر گل کی نگرانی…

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، بابر اعظم کا…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی،پاکستان کے بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبرپر موجود ہیں اور بھارت کے شبمن گل دوسرے نمبرپر ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ایک درجہ بہتری کے

بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نظر ثانی…

پی سی بی نے بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا،دو چار روزہ اور تین ونڈ میچز کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش اے ٹیم 10 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے ٹیم کے مابین تمام میچز

پی ایس ایل10؛ انگلینڈ نے میزبانی سے انکار کردیا

انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک میں کرانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا…

‘ہربھجن! بغضِ پاکستان میں تمام حدیں پار…

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ ایک مرتبہ پھر اوچھی حرکتوں اُتر آئے، صحافی کیساتھ بھی بدتمیزی کرڈالی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر گزشتہ روز مقامی صحافی نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور ہربھجن کی گیندبازی پر شاہد آفریدی کے 4 چھکوں…