براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

کیا وقار یونس کپتان کی تقرری کرسکتے ہیں؟ اہم فیصلے…

سابق کپتان وقار یونس نے اہم اختیارات کیساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اہم عہدہ سنھال لیا تاہم کپتان کی تقرری کا فیصلہ چیئرمین ہی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی کے کنسلٹنٹ وقار یونس کے…

‘چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلی! تو ورلڈکپ 2026 میں…

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ اتر پردیش پریمیئر لیگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی بورڈ کے صدر راجیو…

قسمت کی دیوی محسن نقوی  پر مہربان ،اے سی سی کے نئے…

ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی نئے رہنما کی منتظر ہے، جبکہ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی صدارت سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ اے سی سی کے صدر کا تقرر رکن ممالک روٹیشن پالیسی کی بنیاد پر کرتے ہیں ۔محسن نقوی کی مدت جنوری 2025 میں

سابق کپتان وقار یونس  کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا ، محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کے ذمہ دار وقار یونس ہوں گے ۔ شعبہ انٹرنیشنل،

شان، بابراعظم؛ آل راؤنڈر نے کپتانی کا فرق بتادیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے بابراعظم اور شان مسعود کی کپتانی کا فرق بتادیا۔ مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے آل راؤنڈر عامر جمال سے سوال کیا گیا کہ شان مسعود یا بابراعظم کس کی کپتانی میں کھیل کر زیادہ لطف اندوز ہوئے؟…

ایشیا کپ 2025 کا مجوزہ میزبان بھارت ہوگا، اے سی سی…

ایشیاکپ کے مینز، ویمنز ، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیاگیا جس کے تحت 2025 ایشیاکپ کا میزبان ملک مجوزہ طور پر بھارت ہو گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق ایشیاکپ مینز، ویمنز ، انڈر 19 اور ایمرجنگ

بچوں نے وہ کردیکھایا جو بڑے بھی نہ کر سکے،ناروے کپ…

ناروے فٹبال کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ اسلور میں جاری ناروے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم نے پیر

تینوں ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہزار رنز، روٹ نے نئی…

اسٹار بیٹر جو روٹ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تینوں دورانیہ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس طرح انھوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روٹ نے 87 رنز اسکور کیے جس سے ان کے…

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے فٹبال…

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دی ۔ استور فٹبال کلب نے قومی ٹیم کے خلاف میچ کے پہلے

ویمنز ایشیا کپ، بھارت کو شکست پہلی مرتبہ ٹائٹل…

سری لنکا میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے نویں ایڈیشن میں میزبان سری لنکا نے کامیابی حاصل کر لی۔ فائنل میں دفاعی چیمپیئن بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت ویمن کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور