عمان کے فاسٹ بولر بلال خان نےون ڈے میں شاہین…
بلال خان پاکستان کے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین100 وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔پشاور میں پیدا ہونے والے 37 سالہ میڈیم پیسر بلال خان نے یہ اعزاز اومان اور نمیبیا کے درمیان آئی سی سی!-->!-->!-->…