خلائی سائنس میں خود انحصاری کی طرف بڑا قدم…
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچنے کے بعد فعال ہو گیا ہے اور گراؤنڈ سٹیشنز کو ہائی ریزولوشن تصاویر بھیج رہا ہے۔
پاکستان سپیس اینڈ اپر اٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے…