براؤزنگ زمرہ

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

technology

سام سنگ، ایپل کے مقابلے میں کریڈٹ کارڈ لانچ کرنے…

معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ امریکا میں اپنا کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ نیا کارڈ برطانوی مالیاتی ادارے ’بارکلیز‘ کے اشتراک سے جاری کیا جائے گا اور ’ویزا نیٹ ورک‘ پر کام کرے گا۔ سام سنگ کے اس فیصلے کو ’ایپل‘ کے کریڈٹ کارڈ کے…

سام سنگ صارفین خبردار: واٹس ایپ پر موصول عام تصویر…

سام سنگ موبائل فونز کے صارفین کے لیے ایک خطرناک انتباہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق واٹس ایپ پر بھیجی گئی ایک عام سی تصویر آپ کے فون میں جاسوسی کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔ پالو آلٹو نیٹ ورکس کی تحقیقاتی ٹیم ”یونٹ 42“ نے ایک نئے اسپائی…

ڈی این اے تحقیق پر نوبل انعام جیتنے والے جیمس…

جینیٹیکس سائنس میں نوبل انعام پانے والے سائنسدان جیمس واٹسن 97 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈی این اے کی ساخت کے حوالے سے نوبل انعام پانے والے  امریکی سائنسدان جیمس واٹسن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، جیمس واٹسن کی…

بھارت نے اپناسب سے وزنی مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں…

نئی دہلی: بھارت نے اب تک کا اپناسب سے وزنی مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سی ایم ایس (CMS-03) نامی سیٹلائٹ پورے بھارت اور آس پاس کے وسیع سمندری علاقوں کی کوریج کرےگا۔ رپورٹ کے مطابق مواصلاتی سیٹلائٹ…

وہ 5 عام غلطیاں جو بیشتر افراد کسی نئے اینڈرائیڈ…

ہر سال معروف یا غیر معروف کمپنیوں کی جانب سے درجنوں نئے اینڈرائیڈ فونز متعارف کرائے جاتے ہیں۔ بیشتر کمپنیوں کی جانب سے مختلف قیمتوں والے فونز پیش کیے جاتے ہیں جو فیچرز کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ فونز آپ کے…

سعودی پانیوں میں سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان میں…

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کٹنے کے باعث ملک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق یہ…

انتظار ختم، پاکستان میں 5جی سپیکٹرم کی نیلامی کی…

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں طویل عرصے سے زیر التواء 5G سپیکٹرم کی نیلامی کے عمل کو دسمبر 2025 تک مکمل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا۔…

جی میل صارفین خبردار، گوگل کا ڈھائی ارب اکاؤنٹس کو…

گوگل نے دنیا بھر کے 2 ارب 50 کروڑ جی میل صارفین کو عالمی سطح کے ایک بڑے سائبر حملے کے بعد الرٹ جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ہیکرز نے 8 سے 18 اگست کے دوران اوپن آتھرائزیشن (OAuth) ٹوکنز کو ہیک کر کے نہ صرف جی میل کے صارفین کو متاثر کیا…

ایلون مسک نے اے آئی کے شعبے میں امریکہ کی بجائے…

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ایکس اے آئی نامی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کمپنی کے مالک بھی ہیں۔وہ اکثر ایکس (ٹوئٹر) پر ایکس اے آئی کے گروک 4 چیٹ بوٹس کے فیچرز کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔ اس کمپنی کو ایلون مسک نے اوپن اے آئی کے…

چاند پر انسانوں کو بھیجنے کیلئے چین کی اہم ترین…

چین نے 2030 میں خلا بازوں کو چاند پر بھیجنے کے حوالے سے بہت اہم پیشرفت کی ہے۔چین کی جانب سے اگست 2025 کے دوران 2 اہم ترین مراحل کی کامیاب آزمائش کی گئی ہے۔ پہلا مرحلہ چاند پر بھیجے جانے والے انسان بردار لینڈر Lanyue کی ٹیک آف اور لینڈنگ کی…