کشمیر یومِ سیاہ آج منایا جا رہا ہے، پاکستان کا…
کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج 27 اکتوبر کو کشمیر یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر احتجاجی مارچ، ریلیوں، سیمینارز اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی صورتِ حال اور کشمیری عوام کے حقِ…