براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

وزیرا‏عظم کا مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے شہدا کے ورثا کو…

وزیرا‏عظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بنائی گئی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ اس واقعے سے بدترین بربریت کی اور کوئی مثال نہیں ہے ، یہ واقعہ تفریق پیدا کرنے کی سازش تھی ، جو ناکام ہوگئی…

قومی اسمبلی اجلاس، اسپیکر نے کورم کی نشاندہی…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ کورم کی نشاندہی پر اسپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی…

وزیراعظم نے نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجرا پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ،…

پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت…

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں آج امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت…

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر میں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سکیورٹی…

500 سے 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی مار دیں تو…

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو گولی مار دیں تو پاکستان کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال،…

پی ٹی آئی نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں،…

پاکستان تحریک انصاف نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خصوصی کنٹینر بھی تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 40 فٹ طویل کنٹینر میں واش روم اور…

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی وکلا کی عمران خان سے فوری…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی استدعا کی تاہم اس موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ہم بغیر…

بیرسٹر گوہر نے عطا تارڑ کا بیان انتہائی غیر ذمہ…

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراطلاعات عطا تارڑ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیراطلاعات عطا تارڑ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرا دیتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس…

ملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اسکے پیچھے پی ٹی…

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اب ملک میں یہ جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ان کا نظریہ صرف…