براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

یو اے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے یو اے ای کے نائب…

وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ دورے پر…

وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچین اسٹوکر کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفد میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی شامل ہیں۔ ویانا…

ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو عورتوں…

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کا کہنا ہے کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔ رحیم یارخان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم بنایا، ہم…

کرپشن کیخلاف اقدامات، وزیراعظم کا ٹرانسپیرنسی کی…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ترین رپورٹ کا گہرائی سے جائزہ لینے کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ ان شعبوں کی نشاندہی کی جا سکے جہاں پاکستان…

خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ذاتی ڈاکٹرز کی عدم موجودگی میں عمران خان کا کوئی علاج شروع نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو ناقابل قبول…

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں علاج کا تمام ریکارڈ…

راولپنڈی: عمران خان کا اڈیالہ جیل میں علاج معالجے کے حوالے سے تمام ریکارڈ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے طلب کر لیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ جیل حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کے وائٹل سائنز (جیسے بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر ،شوگروغیرہ) کا مکمل…

حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا…

عمران خان کی 80 فیصد سے زائد بینائی ختم ہوگئی،…

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مطالبہ اور نکتہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر عمران خان کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے دیے گئے دھرنے میں جیوز نیوز…

وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق…

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کےسربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نےطارق رحمان کو بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی۔…

یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2…

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول…