براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

حکومت کا بڑافیصلہ :راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف…

وفاقی حکومت نے راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  تعینات کردیا۔راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن

چین، سعودیہ اور یو اے ای  نے  قرض کی مدت میں توسیع…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ۔ تحریک انصاف نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں الیکشن ترمیمی

ہمیں گولی چلانے پر مجبور کیاگیا،بنگلہ دیشی پولیس…

مظاہرین پر گولی چلانے والی بنگلہ دیشی پولیس نے قوم سے معافی مانگ لی ۔پولیس سروس ایسوسی ایشن (بی پی ایس اے) کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو مظاہرین پر فائرنگ کرنے کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔ پولیس ایسا کرنے کے لیے

پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم فائنل…

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کے امید ارشد ندیم نے 24 کروڑ پاکستانیوں کا خواب پورا کرنے کی جانب پہلا قدم لیتے ہوئے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کر لیاہے۔ آج (منگل) کو ہونے والے جیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں گروپ بی میں

احتجاجی طلبہ کا مطالبہ تسلیم ،پارلیمنٹ تحلیل،خالدہ…

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں  کی طرف سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دی گئی مہلت سے قبل ہی بنگلا دیش کے صدر شہاب الدین  پارلیمنٹ تحلیل کر دی اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو 16 برس بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ طلبہ تحریک کے رہنماؤں

حسینہ واجد حکومت کا خاتمہ ، فوج نے کر فیو اٹھا لیا…

بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا جب کہ ملک میں تعلیمی ادارے بھی کھول دیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں سکول، کالجز اور

قومی اسمبلی اجلاس : الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت…

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے انتخابات ایکٹ ترمیم بل پرکمیٹی کی رپورٹ پیش کی ۔اس دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا جب کہ

حماس کے سربراہ  اسماعیل ہنیہ  کی شہادت سے متعلق…

ایرانی پاسداران انقلاب نے قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو

امریکہ کی رضا مندی سے اسرائیل نے ہنیہ کو قتل کیا،…

ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اسرائیل کو امریکا کی رضامندی حاصل تھی۔ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو فلسطین کی تحریک آزادی کے لیے ایک بڑا