براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دی گئی تو…

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اگر آئین میں ترمیم کرکے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دی گئی تو ملک بھر میں احتجاج کی کال دوں گا۔اس سے قبل میں نے کبھی بھی سٹریٹ موومنٹ کی کال نہیں دی، ایک تیلی لگانے سے سب کچھ…

الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے، کچھ ججز تضحیک…

سپریم کورٹ کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران احترام کے حقدار ہیں مگر بدقسمتی سےکچھ ججز اس پہلو کو نظرانداز کرتے ہوئے تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے پنجاب کے قومی اسمبلی کے3 حلقوں میں دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی…

نئے الیکشن معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس…

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں اب نئے الیکشن سے بھی معاملات حل نہیں ہوں گے، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملکر فیصلہ کریں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…

حماس کا قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔2 جولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اسرائیل پر زور ڈالیں۔ حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصالحت کار ہمیں جو…

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم: قومی اسمبلی کے 3…

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے…

پاکستانی معیشت کی ترقی: برطانوی ماہرین کی نگرانی…

پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہر معاشیات کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق معیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، منصوبے کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق…

انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش ختم، 1.2 ارب…

ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے لگائی گئی دوسری انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش ختم ہوگئی۔ 9 اگست سے 11 اگست تک جاری رہنے والی 3 روزہ نمائش کراچی میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوئے تھے اور خطاب بھی کیا تھا۔ تین روزہ…

چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کو عالمی معیار کے…

پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم میاں چنوں پہنچ گیا، شہر…

پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے والے ہیرو ارشد ندیم اپنے آبائی شہر میاں چنوں پہنچ ہیں، جہاں ان کے استاد کی جانب سے انہیں استقبالیہ دیا گیا، جس کے بعد وہ چک 101 میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے، گھر پہنچنے پر ارشد ندیم کی والدہ نے…

میاں نواز شریف سے امام مسجد نبوی صلاح بن محمد…

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے مسجد نبویﷺ شریف کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی۔ صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے امام مسجد نبوی شریف ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی آمد پر پر تپاک استقبال کیا اور انکی پاکستان…