براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

پاکستان کا فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا…

پاکستان نے مقامی طور پر تیار فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقامی طور پر تیار فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیاہے جو جدید ترین نیویگیشنل…

بلوچستان: بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں…

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں  فتنہ الہندوستان کےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں  سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ 7 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج اور فرنٹیئرکوربلوچستان کےدستوں  نے ضلع بارکھان کے…

افغانستان ہندوتوا کی پراکسی بنا ہوا ہے، دہلی…

وزیر دفاع  خواجہ آصف  نے کہا ہےکہ  افغانستان  ہندوتوا  کی  پراکسی بنا ہوا ہے، دہلی  اور کابل میں کوئی فرق  نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت کے ذریعے دہشت گردی کا سدباب…

اسحاق ڈار کا چینی وزیرخارجہ سے رابطہ، دونوں…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک  نے خطے میں پائیدار  امن و استحکام کےلیے…

صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی  ملاقات ہوئی جس میں صدر نے مہنگائی کے دباؤ میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار، اسپیکر ایازصادق، وزیرِداخلہ محسن…

بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا…

اسلام آباد:  پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق بنوں میں پولیس چوکی پر  ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود دہشتگردوں نے کی۔  دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنوں میں 9 مئی کے دہشتگرد حملے میں 15 پولیس اہلکار شہید…

معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں…

 وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن کے تاریکی میں کیے حملے کا تاریخی جواب دیا، معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا۔ آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام…

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ…

چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں باطل کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ جی ایچ کیو میں معرکہ حق کی یاد میں منعقد کی گئی…

معرکہ حق صرف 2 ممالک کی جنگ نہ تھی بلکہ یہ 2…

چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں دشمن کو عبرت ناک شکست دی گئی۔ جی ایچ کیو میں معرکہ حق کی یاد میں منعقد کی گئی خصوصی…

پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ…

معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے  فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت اور جراتمندانہ فیصلوں کو معرکۂ حق کی…