براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

interesting and weird

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

پاکستان کے دوست ملک چین میں ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہنان میں ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے، اس سونے کے ڈپازٹ کی مالیت 83 ارب…

دنیا کی سب سے لمبی اور سب سے چھوٹی خواتین کی لندن…

دنیا کی سب سے لمبی اور سب سے چھوٹی خواتین نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 20ویں سالانہ دن کے موقع پر لندن میں ملاقات کی ۔ ملاقات ایک ہوٹل میں چائے پر ہوئی۔ ترکی کی 27 سالہ ویب ڈیولپر ، رومیسا گیلگی اور بھارتی اداکارہ 30 سالہ جوتی امگے نے اس ملاقات…

کیپ ٹاؤن کے سمندر میں مردہ وہیل ملنے کا ایک ماہ…

جنوبی افریقا کے ہاؤٹ بے پر ہفتے کے روز ایک مردہ ہمپ بیک وہیل کو سمندر سے نکالا گیا۔ یہ ایک ماہ کے دوران کیپ ٹاؤن کے علاقے میں پیش آنے والا وہیل کی موت کا تیسرا واقعہ ہے۔ شہری حکام نے وہیل کے لاش کو رسائی سے دور جانے سے روکنے کیلیے نیشنل سی…

دنیا کا مہنگا ترین زمرد ڈھائی ارب روپے میں نیلام

سوئٹزرلینڈ میں پرنس صدر الدین آغا خان کا زمرد ڈھائی ارب روپے سے زائد میں نیلام ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس آغا خان نے1960 میں یہ زمرد تیار کرنے کا حکم دیا تھا ۔ 20 ہیروں پر مشتمل بروچ انہوں نے اپنی اہلیہ کے لیے بنوایا تھا ۔ یہ بروچ…

سالانہ ایک ارب تنخواہ اور کوئی باس نہیں! پھر بھی…

کیا آپ ایسی نوکری کرنا چاہیں گے جس میں سالانہ ایک ارب پاکستانی کمانے کا موقع ملے؟ یقیناً ایسی نوکری سب کرنا چاہیں گے جس میں سالانہ ایک ارب روپے کی پرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن بھی نہیں۔ ایسی ہی ایک نوکری مصر میں خالی تو ہے…

انٹار کٹیکا میں پہلی بار الٹرا اینڈورینس ریس

پندرہ کھلاڑیوں نے انٹارکٹیکا کی منفی 25 ڈگری سیلسیس سردی میں پہلی بار منعقد ہونے والی الٹرا اینڈورینس ریس میں حصہ لیا، ریس کا آغاز جمعرات کو التیما بیس کیمپ سے ہوا۔ انٹارکٹیکا کی یخ بستہ ہواؤں میں کھلاڑیوں کے عزم اور حوصلے کا امتحان…

تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے صحرا نے برف کی…

تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے صحرا نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ سعودی عرب کے صحرائی علاقے الجوف میں پہلی بار برف باری ریکارڈ کی گئی جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے بیشتر…

سعودی عرب میں اپنی نوعیت کے انوکھے اور پرتعیش…

سعودی عرب کے عظیم الشان شہر نیوم کے تحت بحیرہ احمر میں ایک پرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ بحیر احمر کا داخلی دروازہ ہوگا جہاں یورپی، سعودی اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی کشتیاں…

بابا وانگا کی یورپ کی تباہی سے متعلق خوفناک…

اپنی خوفناک پیشگوئیوں سے مشہور بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی مزید خطرناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں۔ ”بلقان کی نوسٹراڈیمس“ کے نام سے مشہور بابا وانگا کی موت 28 سال پہلے ہوئی تھی۔ اپنی موت سے قبل ہی انہوں نے یوکرین میں چرنوبل…

کولمبیا کے سمندر میں جال میں پھنسے کچھوے کو ریسکیو…

کولمبیا کی بحریہ اور ماہر حیاتیات نے بحرالکاہل کے گورگونا نیشنل نیچرل پارک میں کچھوے کے مچھلی کے جال میں پھنسے ہونے کی اطلاع ملی ، ریسیکیو ٹیم نے سمندر میں پھنسے 20 سالہ کچھوے کو جال کاٹ کر آزاد کرایا اور دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا۔…