براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

بحرین کا گولڈن ویزا کن پاکستانیوں کے لیے فائدہ مند…

بحرین نے غیر ملکیوں کے لیے ایک نئی ’گولڈن ریزیڈنسی ویزا‘ سکیم متعارف کرادی جو 10 سال کی طویل مدتی رہائش فراہم کرتی ہے۔ اس سکیم کا مقصد سرمایہ کاروں، باصلاحیت افراد، ریٹائرڈ شہریوں اور ان غیر ملکیوں کو فائدہ دینا ہے جو طویل عرصے سے بحرین…

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، فلسطینیوں…

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ تعاون اور فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق…

پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، غزہ…

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ پاکستان سینیٹر اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فدان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں اسرائیل کے جاری مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں…

پاکستان یو اے ای سفارتی تعلقات میں پیشرفت، سفارتی…

متحدہ عرب امارات اور اسلام آباد کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے، جہاں یو اے ای نے پاکستانی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزا فری داخلے کی سہولت باقاعدہ طور پر فعال کردی ہے۔ اس بات کا اعلان نائب وزیراعظم اور…

امریکہ ایران کے معاملے پر پاکستانی کے کردار کا…

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق وزیر خارجہ مارکو…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، آج…

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں جہاں وہ  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے محکمہ خارجہ میں ملاقات کریں گے۔ اسحاق ڈار اور مارکو…

اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر امریکا کومطلوب،…

پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر کو امریکا کی طرف سے مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  ایرانی سفیر رضا امیرمقدم کو بطورایرانی سفیر تمام سفارتی مراعات اور استثنیٰ حاصل ہے۔ امریکی تحقیقاتی…

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پروفیشنلز کیلئے ای…

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور  پروفیشنلز کیلئے ای ویزا سہولت کا آغاز کردیا۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق 15جولائی سے طلبہ اورپروفیشنل ویزا ہولڈرز کوپاسپورٹ پر سٹیکرویزا کی ضرورت نہیں ہوگی اور  فزیکل ویزے کی جگہ اب ڈیجیٹل امیگریشن اسٹیٹس یعنی…

حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے…

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے۔ جمعرات کے روز نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں پاکستانی ہائی کمیشن…

سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے…

یورپی یونین کے اہم رکن سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستانی شہری اسلام آباد  سے ویزا کے لئے درخواست دے سکتے ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 2 جولائی کو سٹاک ہوم میں پاکستان اور سویڈن کی وزارت خارجہ کے…