براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

چینی صدر نے ایس ای او اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے…

چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ اجلاس باضابطہ طور پر شروع ہوگیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کے آغاز پر چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِاعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ افتتاحی سیشن میں روسی صدر…

پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم،…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آرمینیا کے درمیان باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر سے ملاقات،…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ…

103 ویں یومِ فتح : ترک صدر طیب ایردوان کا فلسطین…

اسلام آباد (ریحان خان ) ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے یومِ فتح کے موقع پر ترکیہ کے عوام، سیاسی قیادت اور…

ایرانی صدر کا وزیراعظم کو فون، مشکل وقت میں…

اسلام آباد ( ریحان خان ) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان میں سیلاب سے جانی مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اور سیلاب سے جاں بحق افراد کےلیے گہرے دکھ اورافسوس کا…

پاکستان اورسپین کا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر…

 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سپین کے سینیٹ کے رکن وِسنٹے ازپیترتے پریز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اورسپین کے درمیان سیاسی، معاشی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور پارلیمانی تعلقات کو مزید…

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانونی تعلیم اور…

وفاقی وزیرِ قانون و انصاف، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے رکن برطانوی ہاؤس آف لارڈز، لارڈ پال نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانونی تعلیم کے فروغ اور قانونی اصلاحات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصری اور الجزائری…

ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 21ویں غیر معمولی اجلاس کے موقع پر مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی سنگین صورتحال…

وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی…

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سبکدوش ہونے والے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے  وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی، ایس اے پی ایم طارق فاطمی اور…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ سعودی وزیر…